سلمان کو دھمکی دینے پر 2 گرفتاریاں

سلمان کو دھمکی دینے پر 2 گرفتاریاں

٭ سلمان خان کو فیس بک پر کسی ’گیری شوٹر‘ نامی یوزر کی جانب سے موت کی دھمکی وصول ہونے کے چند ہفتوں میں راجستھان پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفتیش پر معلوم ہوا کہ محض سستی شہرت پانے کیلئے یہ حرکت کی گئی۔