پاکستانی عہدیدار کا طالبات کیلئے برقعوں کی خریداری پر پاکستانی ذرائع ابلاغ برہم

پشاور ۔ 7 اکتوبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے سماجی ذرائع ابلاغ آج برہم ہوگئے جبکہ برقعہ پوش لڑکیوں کی تصویریں جو مقامی عہدیداروں نے اُن کے لئے خریدے تھے وائرل ہوگئے ۔ گہرے قدامت پسند ملک میں جہاں خواتین کو حقوق کیلئے ایک طویل عرصہ سے جدوجہد کرنا پڑ رہاہے پاکستانی سفیر مظفر شاہ نے مبینہ طورپر ان طالبات کیلئے برقعے خریدے تھے کیونکہ اُن کے خیال میں یہ لڑکیاں غریب تھیںاور برقعے خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتی تھیں۔